مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فجر کی سنتوں میں قرآت کی مقدار۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی سنتوں میں قل یا ایّھا الکافرون اور قل ھو اﷲ احد پڑھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 360]