الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
جمعہ کے مسائل
خطبہ میں جس چیز کا چھوڑنا جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 412
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خطبہ پڑھا اور اس نے کہا کہ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی اس نے راہ پائی، اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو کیا برا خطیب ہے۔ یوں کہو کہ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہو گیا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.