مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کتنے سفر میں قصر کی جا سکتی ہے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں پڑھیں اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 435]