مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سفر میں سواری پر نفلی نماز (تہجد) پڑھنا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر نفل پڑھا کرتے تھے خواہ اس کا منہ کسی طرف ہو (ابتداء میں سواری قبلہ رخ ہو تو مستحسن ہے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 442]