مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز (عید) سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز (عید) کو نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 522]