مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
امیر وہ نہیں جس کے پاس سامان زیادہ ہو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امیری سامان بہت ہونے سے نہیں ہے بلکہ امیری دل کی بے نیازی ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 563]