مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
لیلۃالقدر اور اسے رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرنا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں ڈھونڈھو پھر اگر کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخر کی سات راتوں میں سست نہ ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 635]