مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صرف حج مفرد کے بیان میں۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج مفرد کی لبیک پکاری۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج مفرد کی لبیک پکاری۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 664]
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا (یعنی صرف حج کیا)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 665]