مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمرہ کے لئے کنکریوں کا حجم (یعنی کنکری کتنی بڑی ہو)؟
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ کو وہ کنکریاں ماریں جو چٹکی سے پھینکی جاتی ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 725]