مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
احد پہاڑ، ہم سے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد (پہاڑ) کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ احد ایسا پہاڑ ہے کہ وہ ہمیں دوست رکھتا ہے اور ہم اس کو دوست رکھتے ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 788]