مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حرمین شریفین کی دونوں مساجد میں نماز کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد (مسجدنبوی) میں ایک نماز پڑھنا دوسری مسجدوں میں ہزار نمازیں پڑھنے سے افضل ہے سوائے مسجدالحرام کے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 790]