مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دنیا کی بہترین متاع، نیک صالحہ عورت (بیوی) ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: متاع دنیا کام نکالنے کی چیز ہے اور بہتر کام نکالنے کی چیز دنیا میں نیک عورت ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 797]