مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
طاغوت (بت اور جھوٹے معبودوں) کی قسم کی ممانعت۔
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت قسم کھاؤ بتوں کی اور نہ اپنے باپ داداؤں کی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1012]