مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حاجی کی گری پڑی چیز۔
سیدنا عبدالرحمن بن عثمان التیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی پڑی ہوئی چیز لینے سے منع کیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1061]