مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صبح یا شام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں چلنا ((دنیا و ما فیہا)) سے بہتر ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی راہ میں صبح کو یا شام کو چلنا دنیا اور ما فیہا سے بہتر ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1076]