مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
شہادت کی طلب کی ترغیب میں۔
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ سے سچائی کے ساتھ شہادت مانگے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو شہیدوں کا درجہ دے گا اگرچہ وہ اپنے بچھونے پر ہی فوت ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1078]