مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
لڑائی مکرو حیلہ ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑائی مکر اور حیلہ ہے۔ (یعنی اپنے بچاؤ اور دشمن کو نقصان پہنچانے کے لئے حیلہ اور مکروفریب کرنا جائز ہے) [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1128]