مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق پوچھا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1278]