الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
(پانی، شراب وغیرہ) پینے کے مسائل شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق پوچھا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں۔
|