مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مکڑی (ٹڈی) کے کھانے کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات لڑائیاں لڑیں اور ٹڈیاں کھاتے رہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1325]