الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کھانے کے مسائل ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر کچلی والے درندے کا (گوشت) کھانا حرام ہے۔
|