مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(مردوں کے لئے) زعفران لگانے کی ممانعت۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفران لگانے سے اور (زعفران کے رنگ سے) منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1346]