مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بکریوں کے کانوں میں داغنے کے بیان میں۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس باڑے میں گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کو کانوں پر داغ دے رہے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1394]