الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بیماری اور علاج پچھنا لگانے اور ناک میں دوائی ڈالنے کے متعلق۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو مزدوری دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک میں بھی دوا ڈالی۔
|