مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پتھر کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنا۔
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو مکہ میں ہے، وہ مجھے نبوت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا۔ میں اس کو اب بھی پہچانتا ہوں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1528]