مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا زکریا علیہ السلام کے متعلق۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1616]