🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

لا الٰہ الا اللہ، الحمدللہ اور اللہ اکبر کے بارے میں۔
موسیٰ جہنی، مصعب بن سعد سے روایت کرتے ہیں اور وہ اپنے والد سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے کہا کہ ایک دیہاتی آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ مجھے کوئی ایسا کلام بتائیے جسے میں کہا کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ کہا کر کہ لا الٰہ الا اللہ ........ آخر دعا تک تو وہ دیہاتی بولا کہ ان کلموں میں تو میرے مالک کی تعریف ہے، میرے لئے بتائیے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کہا کر کہ اللھم اغفرلی ........ آخر تک۔ (راوی حدیث) موسیٰ نے کہا کہ لفظ عافنی کا مجھے خیال آتا ہے لیکن یاد نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1906]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں