مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنت کی نہروں میں سے کچھ نہریں دنیا میں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیحان، جیحان، نیل اور فرات جنت کی نہروں میں سے ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1968]