مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
چھ چیزوں سے پہلے (نیک) اعمال میں جلدی کرو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک اعمال کے کرنے میں چھ چیزوں سے پہلے جلدی کرو۔ ایک دجال، دوسرے دھواں، تیسرے زمین کا جانور، چوتھے سورج کا مغرب سے نکلنا، پانچویں قیامت اور چھٹے موت۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2039]