مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سورۃ البقرہ کی آخری آیات کے متعلق۔
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں پڑھے، اس کو رات بھر کفایت کریں گی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2097]