🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

معوذتین ((قل اعوذ بربّ الفلق)) اور ((قل اعوذ بربّ النّاس)) کی قرآت کی فضیلت۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نہیں دیکھتے کہ آج کی رات ایسی آیتیں اتریں ہیں کہ ان جیسی (سورتیں) کبھی نہیں دیکھی گئیں اور وہ ((قل اعوذ بربّ الفلق)) اور ((قل اعوذ بربّ النّاس)) ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2101]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں