الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
قرآن مجید کے فضائل معوذتین ((قل اعوذ بربّ الفلق)) اور ((قل اعوذ بربّ النّاس)) کی قرآت کی فضیلت۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نہیں دیکھتے کہ آج کی رات ایسی آیتیں اتریں ہیں کہ ان جیسی (سورتیں) کبھی نہیں دیکھی گئیں اور وہ ((قل اعوذ بربّ الفلق)) اور ((قل اعوذ بربّ النّاس)) ہیں۔
|