🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کے فرمان ((اذ جاوکم من فوقکم ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاحزاب)۔
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ہم ان کو چھوٹا عذاب دیں گے .... کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد دنیا کی تکالیف ہیں اور روم اور بطشہ (یا دخان)۔ اور شعبہ کو شک ہے کہ بطشہ کہا یا کہ دخان کہا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2158]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں