🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کے فرمان ((الم ین للّذین آمنوا ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الحدید)۔
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب سے ہم مسلمان ہوئے اس وقت سے لے کر اس آیت کیا وہ وقت نہیں آیا جب مسلمانوں کے دل اللہ کے ذکر کے لئے لرز جائیں کے اترنے کے وقت تک، جس میں اللہ تعالیٰ نے ہم پر عتاب کیا ہو، چار برس کا عرصہ گزرا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2170]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں