🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. باب حد الشارب وبيان المسكر
شراب پینے والے کی حد اور نشہ آور چیزوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1074
وعن وائل الحضرمي أن طارق بن سويد رضي الله عنه سأل النبي صلى الله عليه وآله وسلم عن الخمر يصنعها للدواء فقال: «‏‏‏‏إنها ليست بدواء ولكنها داء» .‏‏‏‏ أخرجه مسلم وأبو داود وغيرهما.
سیدنا وائل بن حضرمی سے روایت ہے کہ طارق بن سوید رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا کہ وہ اسے دوا کیلئے بناتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” یہ دوا بالکل نہیں بلکہ یہ بیماری ہے۔ “ اسے مسلم اور ابوداؤد وغیرہما نے تخریج کیا ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب الحدود/حدیث: 1074]
0 [بلوغ المرام/كتاب الحدود/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب تحريم التداوي بالخمر...، حديث:1984، وأبوداود، الطب، حديث:3873، والترمذي، الطب، حديث:2046، وابن ماجه، الطب، حديث:3500.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں