🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بدعتی کی توبہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 55
أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ الْقُشَيْرِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَنَسٍ، يَرْفَعُهُ قَالَ: ( (إِنَّ اللَّهَ حَجَبَ التَّوْبَةَ، عَنْ صَاحِبِ كُلِّ بِدْعَةٍ) ) .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے توبہ کو ہر بدعتی شخص سے روک دیا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الايمان/حدیث: 55]
تخریج الحدیث: «طبراني اوسط، رقم: 4202 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 54 . قال الالباني: اسناده حسن السنة لابن ابي عاصم، رقم: 37، 21/1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں