🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سورۂ بقرہ کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 576
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (كُلُّ مُسْلِمٍ عَلَى مُسْلِمٍ مُحَرَّمٌ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّ الشَّيْطَانَ لَيَخْرُجُ مِنَ الْبَيْتِ يَسْمَعُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، تُقْرَأُ فِيهِ) ) ، وَقَالَ: ( (التَّأَنِّي مِنَ اللَّهِ وَالْعَجَلَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ) ) .
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے جس میں وہ سورہ البقرہ کی تلاوت سنتا ہے۔ اور فرمایا: صبر اللہ کی طرف سے ہے اور عجلت شیطان کی طرف سے ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 576]
تخریج الحدیث: «مسلم، رقم: 780 . سنن ترمذي، رقم: 877 . عمل اليوم والليلة، رقم: 965 . مسند احمد: 388، 378، 377/2 . مسندي حميدي، رقم: 994 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں