الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الانبياء انبیاء علیہم السلام کا بیان آدمی کی ران ستر میں سے ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کی ران دیکھی تو اسے فرمایا: ”اپنی ران کو ڈھانپو، کیونکہ آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الحمام، باب النهي عن الشعري، رقم: 4014 قال الالباني: صحيح. سنن ترمذي، رقم: 2796. مسند احمد: 275/1.»
|