🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عورت کے لیے خاوند کی اطاعت ضروری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 591
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، نا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا كَانَتِ الْمَرْأَةُ هَاجِرَةً لِفِرَاشِ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تَرْجِعَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب عورت اپنے شوہر کے بستر سے ناطہ توڑ لیتی ہے، تو فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں حتیٰ کہ وہ لوٹ آئے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 591]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب النكا ح، باب اذا بائت المراة . . . 5183 . مسلم، كتاب النكا ح، باب تحريم امتناعها من فراش زوجها: رقم: 1436 . دارمي، رقم: 2228 . صحيح ابن حبان، رقم: 4174»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 592
أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَةَ، وَوَکِیعٌ، قَالَا حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِی حَازِمٍ، عَنْ أَبِی هُرَیْرَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا دَعَا أَحَدُکُمُ امْرَأَتَهُ عَلَی فِرَاشِهِ فَأَبَتْ فَبَاتَ غَضْبَانًا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تُصْبِحَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنی اہلیہ کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کر دے اور وہ الگ (ناراض) رات بسر کرے تو صبح ہونے تک فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 592]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب بدء الخلق، باب اذا قال احدكم والملائكة الخ، رقم: 3237 . مسلم، كتاب النكا ح، باب تحريم امتناعها من فراش زوجها، رقم: 1436 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں