🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تین سے زیادہ طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 647
اَخْبَرَناَ عَبْدُاللّٰهِ بْنُ اِدْرِیْسَ قَالَ: سَمِعْتُ عُبَیْدَاللّٰهِ بْنِ الْوَلِیْدِ یُحَدِّثُ عَنْ داؤد بن ابراهیم، عن (بن) عبادة بن الصامت قال: طلق رجل من أجدادی امرأتهٗ ألقًا نأنغذہ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اِنَّ اَبَاکُمْ لَمْ (یَتَّقِ) اللّٰهَ فَیَجَعَلُ لَهٗ مَخْرَجًا، بَانَتْ مِنْهٗ ثَلَاثًا وَسَائِرُهُنَّ عُدْوَان، اِتَّخَذَ آیَاتِ اللّٰهِ هُزُوًا.
سیدنا عبادہ بن الصامت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میرے اجداد میں سے ایک آدمی نے اپنی اہلیہ کو ہزار طلاق دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نافذ کر دیا۔ اور فرمایا: ”تمہارے باپ نے تقویٰ اختیار نہ کیا تو اس نے اس کے لیے کوئی راہ نہ بنائی، اس کی طرف سے تین تو نافذ ہو گئیں اور ان میں سے جو باقی ہیں وہ زیادتی ہیں، اس نے اللہ کی آیات کا مذاق بنایا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 647]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں