🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رحمت کا چھن جانا بد نصیبی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 771
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ صَفِيِّي وَخَلِيلِي أَبُو الْقَاسِمِ صَاحِبُ الْحُجْرَةِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (مَا نُزِعَتِ الرَّحْمَةُ إِلَّا مِنْ شَقِيٍّ) ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میرے جگری دوست، حجرے والے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدنصیب شخص سے رحمت چھین لی جاتی ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 771]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى الرحمة، رقم: 4942 . سنن ترمذي، رقم: 1923 . مسند احمد: 301/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 462 . مستدرك حاكم: 277/4 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 7467 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2261 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں