مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے
حدیث نمبر: 786
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ) ) .
اسی (سابقہ) سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 786]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب اللباس، باب ماجاء فى الكبر، رقم: 4092 . سنن ترمذي، ابواب البروالصلة، باب الكبر، رقم: 1999 . قال الشيخ الباني: صحيح ابن حبان، رقم: 5466 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 4608 .»