مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
عاجزی و انکساری اختیار کرنے کی ترغیب
حدیث نمبر: 790
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا وَلَا يَبْغِي بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ) ) .
اسی سند (سابقہ) سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ہر رحیم شخص پر اپنی رحمت کرتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر شخص اپنی جان پر رحم کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی خصوصی طور پر اپنی ذات پر رحم نہیں کرتا حتیٰ کہ وہ لوگوں پر رحم کرے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 790]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الجنة وصفة، باب الصفات التى يعرف بها الخ، رقم: 2865 . سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى التواضع، رقم: 4895 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2890 .»