الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الدعوات دعاؤں کے فضائل و مسائل دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے تسبیح کرنے کا بیان
سیدہ یسیرہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”تم تسبیح و تہلیل اور تقدیس کیا کرو، اور انگلیوں کے پوروں پر شمار کیا کرو، کیونکہ ان سے پوچھا جائے گا اور انہیں بلوایا جائے گا، پس غفلت کا شکار نہ ہونا، ورنہ تم رحمت سے بھلا دی جاؤ گی۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الصلاة، باب التسبيح بالحصي، رقم: 1501. سنن ترمذي، ابواب ادعوات، باب فى فضل التسبيح والتهليل الخ، رقم: 3583. قال الشيخ الالباني: حسن. مسند احمد: 370/6.»
|