الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب أحوال الاخرة احوال آخرت کا بیان روزِ محشر ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرے سے انسان کی دوبارہ تخلیق کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”انسان کا ہر حصہ بوسیدہ ہو جائے گا، سوائے ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے سے، اسی سے دوبارہ تخلیق کی جائے گی۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الفتن وشرائط الساعة، باب مابين النفختين، رقم: 2955. سنن ابوداود، رقم: 4743.»
|