🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

72. بَابُ الإِحْسَانِ إِلَى الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ
نیک اور بد کے ساتھ حسن سلوک کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 130
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ‏: ﴿هَلْ جَزَاءُ الإِحْسَانِ إِلاَّ الإِحْسَانُ﴾ [الرحمٰن: 60] ، قَالَ‏:‏ هِيَ مُسَجَّلَةٌ لِلْبَرِّ وَالْفَاجِرِ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: مُسَجَّلَةٌ مُرْسَلَةٌ.
محمد ابن حنفیہ رحمہ اللہ جو کہ سیدنا علی کے بیٹے ہیں، کہتے ہیں کہ آیتِ مبارکہ «هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ» [سورہ الرحمن: 60] ”نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے۔“ نیک اور بد سب کے لیے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابو عبید نے کہا: «مسجلة» کے معنی ہیں مطلق۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْكَرَمِ وَ يَتِيمٌ/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه المروزي فى حديث سفيان: 44 و الطبراني فى تفسيره: 68/22 و ابن المنذر فى تفسيره: 1918 و الطبراني فى الدعاء: 1548 و البيهقي فى شعب الإيمان: 9153»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں