الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. بَابُ أَدَبِ الْيَتِيمِ
یتیم کو ادب سکھانے کا بیان
حدیث نمبر: 142
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ شُمَيْسَةَ الْعَتَكِيَّةِ قَالَتْ: ذُكِرَ أَدَبُ الْيَتِيمِ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَقَالَتْ: إِنِّي لأَضْرِبُ الْيَتِيمَ حَتَّى يَنْبَسِطَ.
شمیسہ عتکیہ کہتی ہیں کہ ایک روز سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس یتیم کو ادب سکھانے اور اس کی تربیت کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا: میں تو یتیم کو تربیت کی خاطر اس طرح مارتی ہوں کہ وہ زمین پر لیٹ جاتا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْكَرَمِ وَ يَتِيمٌ/حدیث: 142]
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن أبى شيبه: 340/5 و المروزي فى البر و الصلة: 209 و ابن أبى الدنيا فى العيال: 629 و البيهقي فى الكبرىٰ: 466/6 - الصحيحة: 624/7»
قال الشيخ الألباني: صحيح