🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

158. بَابُ لا تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ
اپنے دوست کا ایسا اکرام نہ کرو جو اس پر گراں گزرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ‏:‏ كَانُوا يَقُولُونَ‏:‏ لاَ تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ‏.‏
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: وہ (سلف) کہتے تھے: اپنے دوست کی اس طرح تکریم نہ کرو جس سے وہ مشقت میں پڑ جائے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الزِّيَارَةِ/حدیث: 344]
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوف: أخرجه أحمد فى الزهد: 1772 و المروزي فى البر و الصلة: 145 و ابن وهب فى الجامع: 186 و البيهقي فى شعب الإيمان: 8672»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں