الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّغِيرِ كتاب الصغير 169. چھوٹوں پر رحمت و شفقت کرنا چھوٹوں پر رحمت و شفقت کرنا
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، اور ہمارے بڑوں کے حق (تکریم) کو نہیں پہچانتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: انظر الحديث، رقم: 354»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|