🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

186. بَابُ الطَّعْنِ فِي الأَنْسَابِ
نسب میں طعن کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 395
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”شُعْبَتَانِ لاَ تَتْرُكُهُمَا أُمَّتِي‏:‏ النِّيَاحَةُ وَالطَّعْنُ فِي الأَنْسَابِ‏.‏“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو باتیں ایسی ہیں جن کو میری امت نہیں چھوڑے گی: نوحہ کرنا اور نسب میں طعن کرنا۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 9574 و رواه مسلم، كتاب الإيمان: 67، 121 - نحوه انظر الصحيحة: 1896»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں